نعت

سارے Ø+رفوں میں اک Ø+رف پیارا بہت اور یکتا بہت
سارے ناموں میں اک نام سوہنا بہت اور ہمارا بہت

اُس کی شاخوں پہ آ کر زمانوں کے موسم بسیرا کریں
اک شجر، جس کے دامن کا سایہ بہت اور گھنیرا بہت

ایک آہٹ Ú©ÛŒ تØ+ویل میں ہیں زمیں آسماں Ú©ÛŒ Ø+دیں
ایک آواز دیتی ہے پہرا بہت اور گھنیرا بہت

جس دئیے Ú©ÛŒ توانائی ارض Ùˆ سما Ú©ÛŒ Ø+رارت بنی
اُس دئیے کا ہمیں بھی Ø+والہ بہت اور اجالا بہت

میری بینائی سے اور مرے ذہن سے Ù…Ø+Ùˆ ہوتا نہیں
میں Ù†Û’ روئے Ù…Ø+مدؐ Ú©Ùˆ سوچا بہت اور چاہا بہت

میرے ہاتھوں سے اور میرے ہونٹوں سے خوشبو جاتی نہیں
میں Ù†Û’ اسمِ Ù…Ø+مدؐ Ú©Ùˆ لکھا بہت اور چُوما بہت

بے یقیں راستوں پر سفر کرنے والے مسافر سنو
بے سہاروں کا ہے اک سہارا بہت، کملی والا بہت
Ù+Ù+Ù+